اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 171 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 71 کا حتمی نتیجہ روک دیا۔
کمیشن نے ریٹرننگ آفیسز سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ کیس کی مزید سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
وکیل ریحانہ ڈار نے کمیشن کو بتایا کہ فارم 45 کے مطابق ہم 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں، آر او کی جانب سے جو فارم 47 تیار کیا گیا اس میں ہمیں 47 ہزار ووٹوں سے ہرایا گیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔