اسلام آباد(نیوزڈیسک)گجرات حلقہ این 62 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی۔8فروری کو ہونے والے الیکشن میں چوہدری الیاس نے پی ٹی کے نام پر ووٹ حاصل کیے تھے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چوہدری محمد الیاس کی مسلم لیگ ق کو جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا