لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ضلع کچہری نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق
اینٹی کرپشن حکام نے محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کر کے تفتیش کے لیے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
واضح رہے کہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر افراد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔