سابق گورنر خیبرپختونخوا اور سینئر سیاستدان سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سے راہیں باضابطہ جدا کرنے کے بعد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے این اے صولہ سے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار مہتاب پریس کانفرنس میں آزاد گروپ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ سابق گورنر خیبرپختوںخوا سردار مہتاب کو پارٹی کی صوبائی قیادت پر تحفظات تھے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔