by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چوہدری خلیل احمد کے صاحبزادے کی شادی،عوامی اجتماع میں تبدیل

مزین خلیل کی شادی میں ڈاکٹر ابرار حسین ملک سمیت سماجی و سیاسی شخصیات کی شرکت

0

 

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) چوہدری خلیل احمد کے صاحبزادے مزین خلیل کی شادی کی تقریب خوشی کے ساتھ ساتھ ایک بڑے عوامی اجتماع میں تبدیل ہوگئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے نومنتخب جوڑے کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔تقریب میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابرار حسین ملک، سپین سے آئے ہوئے حاجی ریاض احمد، سی ای او لائن بلڈرز حاجی عابد حسین عابد، سی ای او مستال کنسٹرکشن کمپنی چوہدری خادم حسین، انجینئر علی توصیف عابد، پنجاب پولیس سے تعلق رکھنے والے آصف حیات، سیکرٹری یونین غلام فرید، سابق ڈی ڈی سی ڈی اے خادم حسین اور ملک محمد عبداللہ سمیت دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں۔شادی کی تقریب کے موقع پر چوہدری خلیل حسین، چوہدری عابد حسین اور چوہدری خادم حسین کی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ابرار حسین ملک کے ساتھ یادگاری تصویر بھی بنائی گئی، جو تقریب کی خوشگوار یادوں کا حصہ بنی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.